بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

پیرس (این این آئی)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کانز فلم فیسٹیول 2026 کے افتتاحی روز شاندار انداز میں شرکت کی لیکن

ان کی ریڈ کارپٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی خبروں کی زینت بن گئی۔عالیہ بھٹ تمارا رالف کے ڈیزائن کردہ ہلکے گلابی رنگ کے گان میں جلوہ گر ہوئیں۔ویڈیوز منظرعام پر آنے کے بعد کئی سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ ریڈ کارپٹ پر موجود فوٹوگرافرز دیگر سیلیبرٹیز پر زیادہ توجہ مرکوز کر رہے تھے اور عالیہ کی زیادہ تصاویر نہیں لیں۔ویڈیو میں عالیہ مسکراتے ہوئے، ہاتھ ہلاتے اور کیمروں کے لیے پوز دیتے ہوئے دکھائی دیں تاہم بیشتر فوٹوگرافرز انہیں نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا، میرا دل ٹوٹ گیا یہاں جبکہ ایک صارف نے کہا، کوئی تصویر ہی نہیں لے رہا۔تاہم کچھ صارفین نے اداکارہ کی خود اعتمادی کو سراہا اور لکھا، ان کی خود اعتمادی بہت پسند آئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…