منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین آفریدی کا بڑا کارنامہ، پاکستانی بولرز کی ایلیٹ لسٹ میں شامل

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

ڈھاکا(این این آئی)قومی فاسٹ بولر نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے جس کے بعد وہ پاکستانی بولرز کی ایلیٹ فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے مذکورہ میچ میں بڑا کارنامہ انجام دے کر اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اس میچ کی پہلی اننگ میں تین وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی 400 وکٹیں حاصل کر لیں اور چار سے یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے پاکستانی بولرز کی ایلیٹ لسٹ میں جگہ بنا لی۔26 سالہ پیسر نے اپنی 211 ویں اننگز میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔

وہ پاکستان کے پانچویں فاسٹ بولر اور مجموعی طور پر نویں بولر ہیں، جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں لینے کا اعزاز لیجنڈری وسیم اکرم کے پاس ہے، جنہوں نے مجموعی طور پر 216 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…