ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں.

۔41 سالہ اظہر علی کی تقرری کا کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔گرین شرٹس کے سابق کپتان اسکاٹ لینڈ کرکٹ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ ذمے داری نبھائیں گے، انہیں دورہ نیپال کیلیے ذمے داری سونپی گئی ہے۔اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی آئندہ اسائمنٹ آئی سی سی کی سی ڈبلیو سی ایل ٹو ہے، جس میں ٹیم نیپال اور یو ایس اے کا مقابلہ کرے گی۔اس بارے میں اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، میرا کیرئیر کے آغاز میں اسکاٹ لینڈ کے ساتھ تعلق رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کام کے آغاز اور باصلاحیت ٹیم آگے بڑھنے میں مدد کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…