منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 کرکٹرز گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

کولمبو(این این آئی)مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے دو انڈر 19کرکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹرز باقی ٹیم کے ساتھ کولمبو کے ہوٹل میں مقیم تھے۔ دونوں کرکٹرز کو 5لاکھ سری لنکن روپے کے عوض ذاتی ضمانت پر رہا بھی کردیا گیا ہے۔ کرکٹرز کو رواں ہفتے کے آغاز میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ہوٹل میں خاتون نے کرکٹرز پر الزام لگایا کہ اس کی باتھ روم میں موبائل فون سے ویڈیو بنائی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ ویڈیوز کو کہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ تو نہیں کیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کرکٹرز کو دوبارہ 25مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ نے تاحال کوئی ڈسپلنری ایکشن نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…