بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل 11 کا فائنل پشاور زلمی جیت جائیگی، سینئراداکارکی پیشگوئی

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پیشگوئی کی ہے کہ پی ایس ایل 11 کا فائنل پشاور زلمی جیت جائے گی۔

ایک ٹی وی پروگرام میں عدنان صدیقی نے شرکت کی اور اس دوران پی ایس ایل کے میچز کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔عدنان صدیقی نے کہا کہ جس طرح بابر اعظم فارم میں ہیں مجھے لگتا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل کی چیمپئن ہوگی۔اداکار نے کہا کہ میں قومی کرکٹ ٹیم کو بہت پسند کرتا ہوں اور ایسے بہت سے میچ ہیں جب پاکستان کی ٹیم ہارتی ہے تو مجھے رونا آتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…