منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل کوالیفائر میچ، ٹکٹس کی فروخت کا اعلان، قیمت صرف 500روپے مقرر

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے (آج)منگل 28اپریل کو کراچی میں کھیلے جانے والے اہم کوالیفائر میچ کے ٹکٹس کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق شائقین کرکٹ کے لیے ٹکٹس کی قیمت انتہائی کم رکھی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق فینز کوالیفائر میچ کے لیے ای ٹکٹس سرکاری ویب سائٹ https://pcb.tcs.com.pkسے خرید سکتے ہیں۔ ای ٹکٹس رکھنے والے شائقین اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے اپنے موبائل فون پر ٹکٹ اسکین کروا سکتے ہیں یا اس کا پرنٹ ساتھ لا کر بھی باآسانی انٹری حاصل کر سکتے ہیں۔اعلان کے مطابق (آج)منگل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچ کیلئے ہر انکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت صرف 500روپے مقرر کی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔فزیکل ٹکٹس کی خریداری کے خواہشمند افراد کراچی میں نیشنل بینک اسٹیڈیم کے بالمقابل چائنہ گراؤنڈ میں قائم ٹی سی ایس باکس آفس سے ٹکٹس حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…