منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں چاچا کے نام سے مشہور پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے قواعد کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور انگلش آل راؤنڈر سمیت پٹیل کو اس موسمِ گرما کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے،یہ پابندی اس وجہ سے عائد کی گئی ہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال جنوری اور فروری میں گوا میں منعقد ہونے والی ورلڈ لیجنڈز پرو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں حصہ لیا تھا۔یہ لیگ غیر منظور شدہ قرار دی گئی تھی کیونکہ اسے بھارتی کرکٹ بورڈ کی منظوری حاصل نہیں تھی۔انگلینڈ کرکٹ کے قوانین کے مطابق جو کھلاڑی گزشتہ 12 ماہ میں کسی غیر منظور شدہ لیگ میں شریک ہوں وہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے اہل نہیں رہتے۔41 سالہ سڈل ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کرنے والے تھے تاہم کلب نے ان کے معاہدے کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور متبادل کھلاڑی تلاش کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ سیزن کے بعد ڈربی شائر سے علیحدہ ہونے والے 41 سالہ سمیت پٹیل کسی نئی کاؤنٹی کی تلاش میں تھے۔تاہم اب انہوں نے انگلینڈ کرکٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے اس سیزن میں شرکت کی امید ترک کر دی ہے۔پٹیل ان چند کھلاڑیوں میں شامل تھے جو 2003 سے ہر سیزن کھیلتے آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…