ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔سید اظہر علی شاہ کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کے تمام اراکین کو دلی افسوس ہوا اور مرحومہ کی فیملی سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…