جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔

بیان کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات سے متعلق سفارتی اور ثالثی کوششوں کو مزید آگے بڑھانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران پہنچنے پر پاکستانی وفد کا استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، جبکہ دیگر اعلیٰ ایرانی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفد مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کرے گا، جن میں مذاکرات کے آئندہ مرحلے کی تیاری پر گفتگو متوقع ہے۔

آئی آر آئی بی نیوز ایجنسی نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جلد اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…