منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پابندی کے باوجود نائلہ راجہ نے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر عماد وسیم کا میچ دیکھا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نائلہ راجہ ایک انفلوئنسر ہیں اور لائف سٹائل سے متعلق مواد بناتی ہیں، مبینہ طور پردونوں کے درمیان اس وقت تعلق قائم ہوا جب عماد وسیم کی پہلی اہلیہ سے طلاق ابھی نہیں ہوئی تھی اور ان کی اہلیہ تیسرے بچے کی امید سے تھیں۔ اب یہ جوڑا سوشل میڈیا پر ریلز اور پوسٹس کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کر رہا ہے۔عماد وسیم اس وقت پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ نائلہ راجہ نے انہیں سرپرائز دینے کیلئے ان کا میچ دیکھنے کا فیصلہ کیا۔اگرچہ عوام کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت نہیں تھی، لیکن نائلہ نے شرکت کی اور بعد میں اس لمحے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

نوبیاہتا جوڑے نے گرائونڈ میں ایک سیلفی بھی لی۔انٹرنیٹ پر صارفین نائلہ راجہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ایک دن وہ تمہیں بھی کسی افیئر سے سرپرائز دے گا۔ ایک اور نے لکھا اگر فری گھومنا پھرنا کا کوئی چہرہ ہوتا۔ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ آپ انوشکا شرما کی سستی نقل بننے کی کوشش کیوں کر رہی ہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…