ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

وائٹ ہائوس نے ایران کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار(ایٹم بم)استعمال کرنے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا اس نوعیت کی کسی منصوبہ بندی پر غور نہیں کر رہا۔

ترک میڈیا کے مطابق منگل کو جاری بیان میں وائٹ ہاس کے ریپڈ رسپانس اکانٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے اور اس میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا کوئی اشارہ نہیں دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی جب جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ امریکا کے پاس ایسے ذرائع موجود ہیں جو اب تک استعمال نہیں کیے گئے، اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔اس سے قبل صدر ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ ایک پوری تہذیب آج رات ختم ہو سکتی ہے، جس کے بعد قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی تھیں، خصوصا اس وقت جب ایران کے لیے مقرر کردہ ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…