منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ان کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے پھیلنے والی باتیں بے بنیاد ہیں۔حال ہی میں امام الحق نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے موجودہ دور میں شادی کو مشکل قرار دیا تھا، جس کے بعد صارفین نے اسے ان کی ذاتی زندگی سے جوڑ کر مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔اب اپنی نئی پوسٹ میں انہوں نے ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت دی کہ ان کا بیان عمومی سماجی حالات پر ایک رائے تھا، نہ کہ ان کی اپنی شادی سے متعلق کوئی اشارہ۔انہوں نے کہا کہ ان کی ذاتی زندگی میں سب کچھ ٹھیک ہے اور مداح بلا تصدیق ایسی باتوں کو پھیلانے سے اجتناب کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…