ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے خاموشی توڑ دی

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے مقابلے کے دوران بال ٹیمپرنگ کے مبینہ معاملے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا ہے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ انہیں گیند کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ کا علم نہیں تھا، اور اس معاملے پر ٹیم ویڈیو دیکھ کر صورتحال کا جائزہ لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقابلے کے آخری اوور سے قبل امپائرز نے گیند کا معائنہ کیا اور اس میں تبدیلی محسوس ہونے پر لاہور قلندرز پر 5 رنز کی پنالٹی عائد کر دی۔ اس فیصلے نے میچ کا رخ بدل دیا۔پنالٹی کے بعد کراچی کنگز کے لیے ہدف مزید آسان ہو گیا، جہاں انہیں 14 کے بجائے صرف 9 رنز درکار تھے۔ انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…