اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب پولیس نے پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے 3 ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈز مانگ لیے

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے پاکستان سپر لیگ اور سال 2026 کے دوران مختلف مواقع پر سیکیورٹی انتظامات کے لیے بھاری فنڈز کی درخواست کی تھی،

تاہم حکومت نے مکمل رقم فراہم کرنے کے بجائے محدود بجٹ میں ہی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے مجموعی طور پر تقریباً 3 ارب 30 کروڑ روپے کی مالی معاونت مانگی تھی، جبکہ سابقہ بقایا جات کی مد میں بھی قریب ایک ارب روپے کی ادائیگی کی درخواست دی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف پی ایس ایل کے سیکیورٹی انتظامات کے لیے تقریباً 2 ارب 28 کروڑ روپے درکار تھے، مگر حکومت نے مکمل مطالبے کے بجائے صرف 1 ارب 20 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ یہ منظور شدہ رقم صرف پی ایس ایل تک محدود نہیں بلکہ دیگر اہم مواقع کی سیکیورٹی پر بھی خرچ ہوگی، جن میں محرم الحرام اور ربیع الاول کے اجتماعات کے انتظامات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق سیکیورٹی اخراجات بھی اسی بجٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…