ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ابرار احمد کی سن رائزرز میں شمولیت پر گواسکر بھی تلملا اٹھے

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اسپنر ابرار احمد کی دی ہنڈریڈ لیگ کی ٹیم سن رائزرز لیڈز میں شمولیت پر بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گواسکر نے سن رائزرز گروپ کی مالک کاویا مران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے کالم میں کہا کہ بھارتی فرنچائز کی جانب سے کسی پاکستانی کھلاڑی کو معاوضہ دینے کا مطلب ہے کہ یہ رقم بالواسطہ طور پر ٹیکس کی شکل میں پاکستان حکومت تک پہنچتی ہے، جسے انہوں نے بھارت کے مفادات کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دی ہنڈریڈ لیگ ان کے دائرہ اختیار میں شامل نہیں، اس لیے وہ اس فیصلے میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

یاد رہے کہ کاویا مران نے حال ہی میں دی ہنڈریڈ کے پلیئرز ڈرافٹ میں ابرار احمد کو تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…