جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے معروف قذافی اسٹیڈیم کے نام میں تبدیلی کے لیے ایک بار پھر عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے اسٹیڈیم کے نئے نام کے حوالے سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے افراد اور ادارے اپنی تجاویز 24 مارچ تک پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کرا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پی سی بی کی جانب سے اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا تھا، تاہم 2024 میں بورڈ اور ایک نجی بینک کے درمیان ہونے والا معاہدہ حتمی شکل اختیار نہیں کر سکا تھا۔ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت نیمنگ رائٹس کی مد میں پی سی بی کو پانچ سال کے عرصے کے لیے تقریباً ایک ارب روپے حاصل ہونا تھے۔ اب بورڈ نے دوبارہ اس عمل کا آغاز کرتے ہوئے اسٹیک ہولڈرز کو دعوت دی ہے کہ وہ اسٹیڈیم کے نئے نام کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…