پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ورلڈ کپ فائنل، سنجو سیمسن نے شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

احمد آباد(این این آئی) بھارت کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں

سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارت کے اوپنر سنجو سیمسن نے اتوار کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری بنا کر پاکستان کے لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔یہ نصف سنچری سیمسن کی گزشتہ تین ٹی 20 ورلڈ کپ میچوں میں تیسری ففٹی تھی، اس سے قبل انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر ایٹ کے اہم میچ اور انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میں بھی یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔اس کارکردگی کے نتیجے میں 31 سالہ کھلاڑی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل دونوں میں نصف سنچری بنانے والے دنیا کے محض تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس فہرست میں وہ پاکستان کے شاہد آفریدی اور اپنے ہم وطن ویرات کوہلی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…