جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔

امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے باعث سفارتخانے کے عملے کی نقل و حرکت پر عارضی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سفارتخانے نے خبردار کیا ہے کہ 6 مارچ کو ملک کے مختلف حصوں میں مظاہروں کا امکان ہے، جس کے پیش نظر امریکی اہلکاروں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔بیان میں پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بڑے اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں سے دور رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں مقامی میڈیا اور حالاتِ حاضرہ پر نظر رکھنے اور اپنی سیکیورٹی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کی تلقین کی گئی ہے۔

سفارتخانے نے مزید کہا ہے کہ امریکی شہری غیر ضروری طور پر خود کو نمایاں نہ کریں اور اپنی شناختی دستاویزات ہر وقت اپنے پاس رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر انہیں پیش کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…