اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کا شہری ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کے خلاف عدالت پہنچ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی کا شہری امریکی صدر ٹرمپ، نیتن یاہو اور نریندر مودی کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔

کراچی کے شہری نے عدالت پہنچ کر امریکی صدر ٹرمپ، نتین یاہو اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان میں افرا تفری مچائی، مودی نے افغان طالبان سربراہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملہ کیا ہے۔عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے 5 مارچ سے جواب طلب کرلیا ہے۔عدالت نے پراسیکیوشن، ایس ایس پی کمپلین سیل کیماڑی اور ایس ایچ او ڈاکس کو نوٹس جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…