منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی حملے: اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کی جانب سے حالیہ حملوں کے بعد عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ریاض سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے میڈرڈ روانہ ہو گئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کا پرائیویٹ جیٹ رات تقریباً 8 بجے سعودی دارالحکومت سے اڑا اور قریباً ایک بجے ہسپانوی شہر میڈرڈ میں لینڈ کیا۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹس کے مطابق پرواز کا راستہ مصر اور بحیرہ روم کے اوپر سے گزرا۔اخبار کا کہنا ہے کہ اس طیارے کی مالیت لگ بھگ 61 ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔ رونالڈو اس وقت ریاض میں اپنی شریکِ حیات اور پانچ بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ تاہم رپورٹس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ان کا خاندان بھی اس پرواز میں ان کے ہمراہ تھا یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…