منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے، جرمانہ لگانے سے قبل قانونی پہلوؤں اور پیچیدگیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے، پی سی بی مشاورت کرنے کے بعد جرمانہ لگانے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ان پر زیادہ جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ جن کھلاڑیوں کی کارکردگی تسلی بخش رہی ان پر جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ا?ئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پھر سے مایوس کن میں باہر ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…