ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

فخر زمان ٹی 20انٹرنیشنل میں 99چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

فخر زمان نے اننگز کے تیسرے اوور میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کو چھکا لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔فخر زمان یہ96واں چھکا لگا کر رضوان کا 95چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور یوں وہ 99چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔فخر زمان نے 120میچز میں 99چھکے لگائے ہیں، محمد رضوان 106میچز میں 95چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔بابر اعظم 145میچز میں 80چھکے لگا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں، محمد حفیظ نے 119میچز میں 76چھکے لگائے ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 95میچوں میں 73چھکے لگائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…