منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سری لنکا نے 148 رنز بنا کر پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

پالیکیلے(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026میں سپر ایٹ گروپ 2سے نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرگئی۔

پالیکیلے میں کھیلے جانے والے سپر ایٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 213رنز کا ہدف دیا جبکہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو 147رنز تک روکنا تھا تاہم پاکستانی ٹیم سری لنکا کو روکنے میں ناکام رہی جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کو انگلینڈ سے شکست کا سامنا ہوا، پاکستان کے خلاف میچ بارش سے متاثر ہوا جبکہ سری لنکا کو بھاری مارجن سے ہرا کر اپنا رن ریٹ بہتر کرلیا تھا۔

پاکستان کو سپر ایٹ میں ا نگلینڈ سے ناکامی کا سامنا رہا، جبکہ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…