ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افغان حکومت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افغان حکومت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی۔

افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے باوجود افغانستان بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل چاہتا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم نے بارہا پرامن حل پر زور دیا ہے اور اب بھی چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…