منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں کھیلے جارہے رواں ایونٹ میں اب تک چار سنچریز بن چکی ہیں۔سری لنکا کے پتھم نسانکا نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے یووراج سامرہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔بعد ازاں صاحبزادہ فرحان کی نمیبیا کے خلاف سنچری سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں تین سنچریز کا ریکارڈ قائم ہوگیا تھا۔سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف سنچری اسکور کرکے یہ تعداد چار کردی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکی تھیں۔2007 میں کھیلے ابتدائی ایڈیشن میں صرف ایک سنچری بنی تھی جبکہ 2009 میں کوئی سنچری نہ بن سکی۔2010 میں دو سنچریز اور 2012 میں ایک ہی سنچری بن سکی۔ 2014 اور 2016 کے ایڈیشنز میں دو، دو سنچریز بنیں۔2021 میں ایک اور 2022 میں دو سنچریز بنیں جبکہ 2024 میں کوئی سنچری نہ بن سکی تھی۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…