ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزیرستان کی کمسن بچی کی شاندار بولنگ وائرل، پشاور زلمی کے مالک نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی ایک ننھی کھلاڑی کی شاندار بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو گئی، جس کے بعد اسے باقاعدہ کرکٹ پلیٹ فارم مل گیا۔

تحصیل شیواہ کی رہائشی کم عمر بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو صارفین میں خوب گردش کر رہی ہے۔ یہ کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف بادشاہ پشتین نے شیئر کیا، جس میں بتایا گیا کہ بچی کا تعلق شیوہ شگہ زالول خیل سے ہے اور وہ شہید عمر گل کی صاحبزادی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ یہ بچوں کے ایک مقامی ٹورنامنٹ کا منظر ہے جہاں آئینہ اپنی ٹیم کی نمائندگی کر رہی ہے، اور اگر مناسب مواقع میسر آئیں تو ایسے باصلاحیت بچے بڑی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بھی ردعمل دیا اور کہا کہ آئینہ وزیر غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل کھلاڑی ہیں اور ایسا ٹیلنٹ یقیناً بہتر مواقع کا مستحق ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…