منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی کپتان اور ہیڈ کوچ کے درمیان تکرار، سلمان علی آغا نے غصے میں بوتل زمین پر پھینک دی

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ڈگ آؤٹ میں جذباتی دکھائی دیے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں انہیں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ گفتگو کرتے اور غصے کے عالم میں بوتل زمین پر پھینکتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ کوچ انہیں پرسکون کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔اس واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا کہ کپتان اپنی وکٹ گنوانے کے بعد مایوس تھے اور کوچ ان سے صورتحال پر بات کر رہے تھے۔ اسی طرح سابق فاسٹ بولر باسط علی نے بھی وضاحت کی کہ یہ مکالمہ آؤٹ ہونے کے فوراً بعد ہوا اور کپتان کوچ کی بات توجہ سے سن رہے تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…