منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برازیل سے تعلق رکھنے والی فٹبالر کیتھلن سوزا نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ ادا کرلیا، جس پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں مبارک باد دی جا رہی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں اور مقامی کلب النصر ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنی قریبی ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔کلب کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان اور ویڈیو میں اس پیش رفت کی تصدیق کی گئی، جس میں فٹبالر کو جذباتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائیں بھی کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…