ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کا اگلا مقابلہ کب متوقع؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ابتدائی راؤنڈ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے بعد اگلا مرحلہ یعنی سپر ایٹ شروع ہوگا۔

گروپ مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکست ہوئی، جس کے نتیجے میں بھارتی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی کا انحصار اب نمیبیا کے خلاف لازمی کامیابی پر ہے۔ تاہم اگر پاکستانی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ بھی جائے تو بھی ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کے باعث روایتی حریفوں کا ایک ہی گروپ میں آنا ممکن نہیں ہوگا۔مقابلوں کے طریقۂ کار کے مطابق چاروں گروپس سے دو، دو ٹیمیں کوالیفائی کر کے سپر ایٹ میں پہنچیں گی۔ اس مرحلے میں مختلف گروپس سے منتخب ٹیموں کو ملا کر چار، چار ٹیموں پر مشتمل دو نئے گروپس بنائے جائیں گے۔ اسی وجہ سے پاکستان اور بھارت سپر ایٹ کے گروپ مرحلے میں آمنے سامنے نہیں آ سکتے۔البتہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل جیسے ناک آؤٹ مقابلوں میں ٹکرا سکتی ہیں۔ شیڈول کے مطابق پہلا سیمی فائنل 4 مارچ، دوسرا 5 مارچ جبکہ فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…