منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی شادی کی تصاویر زیر گردش ہیں جس میں جوڑے کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔شادی کے موقع پر عماد وسیم نے گولڈن رنگ لباس زیب تن کیا جبکہ نائلہ نے بھی اسی رنگ کی مناسبت سے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔عماد وسیم کو ان کے مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا عماد وسیم نے دوسری شادی کا اعلان کیا اور لکھا تھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب شادی کامیاب نہ ہوسکی۔ان کا کہنا تھا کہ اس دور نے مجھے زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں میرے بچے مجھے عطا کیے، میں اپنے بچوں سے بہت محبت کرتا ہوں۔

قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل اور اپنے والدین کی رہنمائی سے میں نے اب نائلہ سے شادی کر لی ہے، یہ قدم سوچ سمجھ کر اور واضح ارادے کے ساتھ اٹھایا گیا ہے تاکہ ایک ایسی زندگی کی بنیاد رکھی جا سکے جو سکون، استحکام اور باہمی احترام پر قائم ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…