منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی پاکستان کے خلاف کامیابی کے باوجود میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔

پاکستان کی بیٹنگ کے دوران ہاردک پانڈیا کی گیند پر کُلدیپ یادیو سے شاہین آفریدی کا کیچ چھوٹ گیا، جس پر پانڈیا نے ناراضی کا اظہار کیا۔اننگز ختم ہونے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بحث بھی ہوتی دکھائی دی۔ اس موقع پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی کلدیپ سے کچھ کہا، اور ان کے چہرے کے تاثرات سے غصہ واضح محسوس ہو رہا تھا۔ کھلاڑیوں کے درمیان یہ صورتحال سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جہاں صارفین مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گا، جو اس کے لیے نہایت اہم بن چکا ہے کیونکہ اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے کامیابی ضروری ہے۔

تاہم اگر یہ میچ بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا تو بھی پاکستان کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات برقرار رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…