ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کر لی

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم کے حوالے سے دوسری شادی کی خبر سامنے آئی ہے،

جس کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ردِعمل دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر شادی کی جھلک دکھائی گئی اور ساتھ ہی انہوں نے سخت الفاظ میں اپنا مؤقف بھی بیان کیا۔اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اب حقیقت سب کے سامنے آ چکی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایک خاتون نے ان کا گھر توڑ دیا اور بچوں کا خیال تک نہ کیا، جبکہ جس شخص پر انہوں نے اعتماد کیا وہ بھی آخرکار بے نقاب ہو گیا۔ثانیہ اشفاق نے مزید کہا کہ وہ اپنے اور بچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر انصاف چاہتی ہیں۔ اس معاملے پر ان کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں، تاہم عماد وسیم نے اب تک اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @sannia_ashfaq2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…