جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

کولمبو(این این آئی)پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے جس نے 20 اوورز کروانے کیلئے 6 اسپنرز کا استعمال کیا ہے۔پاکستان نے بھارت کے خلاف ایونٹ کے 27 ویں میچ میں صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق سے بولنگ کرائی۔پاکستان کے صائم ایوب نے 4 اوورز میں 25 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، عثمان طارق اور ابرار احمد نے 14 اوورز میں117 رنز دییاور ان بولرز نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…