منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں چار گنا قیمت پر پہنچ گئے

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹاکرے نے کولمبو میں کرکٹ کے شائقین کا جوش عروج پر پہنچا دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آر پریماداسا اسٹیڈیم کی تمام 35 ہزار نشستیں میچ سے پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کی غیرمعمولی دلچسپی کے باعث ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں بھی دستیاب ہیں جہاں بعض افراد انہیں اصل قیمت سے تین سے چار گنا زیادہ میں فروخت کر رہے ہیں، جبکہ اسٹیڈیم کے اطراف بھی مداحوں کی بڑی تعداد دیکھی جا رہی ہے۔منتظمین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ عالمی کرکٹ کے سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والے میچز میں شمار ہوتا ہے، اسی لیے نہ صرف سری لنکا بلکہ مختلف ممالک سے بھی شائقین کولمبو پہنچ رہے ہیں جس سے شہر میں سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ماہرین کے مطابق ایسے بڑے مقابلے خطے میں کرکٹ کی مقبولیت کو مزید تقویت دیتے ہیں اور کھیل کے ذریعے مثبت فضا اور شائقین کے باہمی روابط کو فروغ ملتا ہے، جس سے عالمی سطح پر اس کھیل کی پذیرائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…