منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنک بوتل میں بھر کر بیچنے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)دوسروں کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والا بھارت ایک بار پھر ناقص مینجمنٹ کے باعث تنقید کی زد میں آگیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ہی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کے دوبارہ استعمال کے الزامات کو جنم دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کے گئے کلپ میں کارکنوں کو گلاس میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کو بوتلوں میں واپس منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔جس کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ مشروبات اگلے میچ میں دوبارہ فروخت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔آن لائن صارفین نے اس عمل کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے حفظان صحت کے معیار پر سوالات اٹھائے ہیں۔

ابھی تک اس بارے میں اسٹیڈیم حکام، ڈی ڈی سی اے، بی سی سی آئی یا مشروب ساز کمپنی کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے جس سے معاملے کی حقیقت واضح ہو سکے۔تاہم وائرل کلپ نے ہنگامہ مچا دیا ہے اور شائقین صحت و حفاظت کے ضوابط کی سختی سے پیروی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…