منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے کمزور ہوکر بھی شرائط منوالیں، نہ چاہتے ہوئے ان سے ملنا پڑے گا: بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا

datetime 10  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارتی میڈیا میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ عالمی کرکٹ پاکستان کے بغیر ممکن نہیں، اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں، بھارت کو بالآخر پاکستان کے ساتھ معاملات طے کرنا پڑتے ہیں۔بھارتی میڈیا نے یہ مؤقف بھی اپنایا کہ پاکستان نے سفارتی اور حکمتِ عملی کے تحت بنگلادیش کو اپنے مؤقف پر قائل کر لیا، جسے بھارت کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔کچھ بھارتی تجزیوں میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دباؤ کے باوجود اپنی شرائط تسلیم کروا لیں، جو بھارت کے لیے باعثِ سبکی ہے۔ اسی تناظر میں حارث رؤف کے ایک اشارے کا حوالہ بھی دیا جا رہا ہے جسے علامتی ردِعمل کے طور پر پیش کیا گیا۔

یاد رہے کہ حکومتِ پاکستان کی منظوری کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…