منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا

datetime 2  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ممکنہ عدم شرکت کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے متبادل حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے، جو شام تقریباً 6 بجے ہوگی۔ اس ملاقات میں ورلڈ کپ سے متعلق اہم مشاورت کی جائے گی اور اس کے بعد باضابطہ اعلان سامنے آنے کا امکان ہے۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ آج ہی متوقع ہے، جس کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کے پاس ہوگا۔ اسی فیصلے کی بنیاد پر قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ اگر پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو کٹ لانچ کرنے کا عمل روک دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ اگر پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے دستبردار ہوتی ہے تو پی سی بی کی جانب سے ایک متبادل منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت لاہور میں چار ٹیموں پر مشتمل ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ اس مجوزہ ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم اور شاہینز سمیت انڈر 18 کھلاڑیوں کو ملا کر چار ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، تاکہ کھلاڑیوں کو مسابقتی کرکٹ کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…