جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمت سے متعلق ترمیمی کسٹمز جنرل آرڈر جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)درآمدی لگژری گاڑیوں پر انڈر انوائسنگ اور ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر نے درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمت کا اندازہ لگانے میں مقامی مجاز ایجنٹس کا کردار ختم کردیا،اب گاڑی کی اصل قیمت متعلقہ مینوفیکچرنگ کمپنی سیسرٹیفائیڈ ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ترمیمی کسٹمز جنرل آرڈر جاری کردیا جس کے تحت مقامی ایجنٹس سے سرٹیفکیٹ لینے یا انہیں فیس دینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ایف بی آر حکام کے مطابق نئے احکامات سے پہلے مجاز ایجنٹس یا ڈیلرز گاڑی کی قیمت کا سرٹیفکیٹ دیتے تھے، جس کی بنیاد پر امپورٹر فیس ادا کرتے تھے، اسی قیمت پر کسٹمز ڈیوٹی اورٹیکس وغیرہ لگائے جاتے تھے۔ایف بی آر کے نئے اقدام کے تحت کمپنی کی آفیشل قیمت کی بنیاد پر ٹیکس وصولی سے شفافیت بڑھے گی، امپورٹرز کو مقامی ڈیلرز کے پاس جانے اور اضافی فیس دینے سے نجات ملے گی،خاص طورپر یورپی لگڑری یا بڑی استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں پر اثر پڑے گا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…