جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری!

datetime 27  جنوری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیامی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

شیامی ریڈمی نوٹ 15 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور شیامی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 نویں اور آنر میجک 8 پرو ایئر فائیو جی(نئی انٹری)دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…