بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2025 |

)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 1 ہزار کلو میٹر سے زائد سفر کر کے مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے ایک ہوٹل میں خودکشی کر لی۔اس کی والدہ جو اس کے ساتھ سفر کر رہی تھیں، نے بھی خودکشی کی کوشش کی اور اس وقت تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

پولیس کے مطابق 36 سالہ سورج شیوانا نے ناگپور کے وارڈھا روڈ پر واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر جان دے دی۔یہ واقعہ اس کی 26 سالہ اہلیہ گنوی کی بنگلورو میں خودکشی کے صرف 2 دن بعد پیش آیا،سورج کے بھائی سنجے شیوانا نے ناگپور پولیس کو ہوٹل میں پیش آنے والے واقعے کی اطلاع دی۔پولیس کے مطابق سورج کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے جبکہ اس کی والدہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…