ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مچل سٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی تیز رفتار گیند باز مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وہ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔ اسٹارک نے یہ اعزاز حاصل کر کے پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔

وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 414 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کی تھیں، تاہم اسٹارک نے ایشز کی دوسری ٹیسٹ میں 102ویں میچ کے دوران انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک کو آؤٹ کر کے اپنی وکٹوں کی تعداد 415 تک پہنچا دی۔ یہ کامیابی انہیں اس فہرست میں سب سے آگے لے آئی۔ریکارڈ ٹوٹنے پر وسیم اکرم نے مچل اسٹارک کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اُن پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹارک کی انتھک محنت اور لگن ہی انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ وسیم اکرم نے امید ظاہر کی کہ اسٹارک مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…