منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

راشد خان نے دوسری شادی کرلی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، ایک تقریب کے دوران راشد خان کی ایک خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ تاہم، راشد خان نے خود انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے واضح کیا کہ وہ درحقیقت شادی شدہ ہیں۔راشد خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا،”میں نے 2 اگست 2025 کو زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

میں نے ایک ایسی خاتون سے نکاح کیا جو محبت اور خلوص کی مثال ہیں۔”انہوں نے مزید کہا کہ وہ حال ہی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تقریب میں شریک ہوئے تھے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس موقع پر سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی افواہیں پھیل گئیں۔ ان کے مطابق،”سچ یہ ہے کہ وہ میری بیوی ہیں، اور ہم اپنی شادی کو چھپانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔”ذرائع کے مطابق، راشد خان کی دوسری اہلیہ افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں۔یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ راشد خان نے اپنی پہلی شادی کے بارے میں کبھی کوئی بیان یا تصدیق نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…