اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں ایک سیاسی جماعت میں شمولیت کے خواہشمند تھے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ وہ 2019 سے 2020 کے دوران ایک سیاسی پارٹی کو جوائن کرنا چاہتے تھے، تاہم بعد میں انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ “میں نے سوچا کہ سیاست میرے دائرۂ عمل کی چیز نہیں، اس لیے بہتر یہی سمجھا کہ سیاست میں قدم نہ رکھوں۔”
آفریدی نے مزید کہا، “آپ سب دعا کریں کہ میں سیاست سے دور ہی رہوں، یہی میرا ارادہ ہے، البتہ آگے اللہ کا کیا منصوبہ ہے، یہ وہی بہتر جانتا ہے۔”
گفتگو کے دوران سابق کپتان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کی تعریف بھی کی۔ تاہم جب ان سے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کوئی تبصرہ کیے بغیر “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگا کر بات ختم کردی۔
شاہد آفریدی نے مستقبل میں سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر کیا کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟



















































