اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

32 سالہ وی لاگر کی اچانک موت کے بعد ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔انونے سود کے انسٹاگرام پر 1.4 ملین اور یوٹیوب پر 3.8 لاکھ سبسکرائبرز تھے، 32 سالہ نوجوان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ 2 دن پہلے شیئر کی گئی تھی جس میں انہیں سپرکاروں اور لوگوں سے گِھرا ہوا دیکھا جاسکتا ہے جس کی وہ تعریف کررہے تھے۔

یہ ایک ایونٹ تھا جس کی تصاویر اور ویڈیو انہوں نے اس پوسٹ میں شیئر کی تھیں۔یہ پوسٹ 2 دن قبل شیئر کی گئی تھی جس پر ان کے مداحوں نے گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم انونے سود کے اہل خانہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر ایک سرکاری بیان کے ذریعے ان کی موت کی تصدیق کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…