منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے افغانستان دستبردار، زمبابوےنے دعوت قبول کرلی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت قبول کرتے ہوئے تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔پی سی بی کے مطابق افغانستان کی جگہ زمبابوے اب اس سیریز میں حصہ لے گا۔ تین ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔یہ سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

افتتاحی میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 17 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ سری لنکا اور زمبابوے کا مقابلہ 19 نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔22نومبر کو پاکستان اورسری لنکا لاہور میں آمنے سامنے ہوں گے، 23 نومبر کو پاکستان اور زمبابوے لاہورمیں مدمقابل ہوں گے، 25 نومبر کو زمبابوے اور سری لنکا کا میچ لاہور میں ہو گا، 27 نومبر کو پاکستان اور سری لنکا کا میچ لاہورمیں کھیلا جائے گا، تین ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل 29 نومبر کو لاہورمیں ہوگا۔یاد رہے کہ افغانستان کی جانب سے سہ ملکی سیریز میں شرکت سے انکار کے بعد پی سی بی نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہو گی ، تیسری ٹیم کا آپشن دیکھا جارہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…