بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اگر ’’ابھیشیک بچن‘‘ کو جلد آؤٹ کر لے تو یہ میچ جیت جائے گا، شعیب اختر کا’’دلچسپ ماسٹر پلان‘‘ بھارت میں وائرل ہو گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے لیے شعیب اختر کا دلچسپ ’’ماسٹر پلان‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر نے غلطی سے کرکٹر ابھیشیک شرما کی بجائے بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کا نام لے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ’’اگر پاکستان ابھیشیک بچن کو جلد آؤٹ کر لے تو میچ اپنے حق میں کرسکتا ہے۔‘‘اس بیان پر ابھیشیک بچن نے کہا کہ ’’سر! پورے احترام کے ساتھ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان یہ بھی کر پائے گا حالانکہ میں کرکٹ کھیلنے میں اچھا بھی نہیں ہوں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…