بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی کا فیصلہ: حارث رؤف اور سوریاکمار پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی حالیہ پیشی کا فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، قومی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی کپتان سوریاکمار یادو پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔

یہ پیشی 21 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں کھلاڑیوں کے درمیان پیش آئے اشاروں اور متنازع حرکات کے باعث ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، سوریاکمار یادو کو متنازع بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شکایت پر طلب کیا گیا تھا، جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی شکایت پر حارث اور فرحان کو طلب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…