ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابھیشیک شرما نے پاکستان کے خلاف نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما نے نیا ریکارڈ بنادیا۔

ابھیشیک شرما نے 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جو کہ کسی بھی بھارتی بیٹر کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین نصف سنچری ہے۔ ابھیشیک شرما سے قبل یووراج سنگھ نے 2012 میں پاکستان کے خلاف 29 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی۔آج کے میچ میں ابھیشیک شرما نے 39 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے شاندار 74 رنز بنائے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…