نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک بھارتی شخص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے اپنی عجیب و غریب عادات سے سب کو حیران کر دیا ہے، عام کھانوں جیسے روٹی یا چپاتی کے بجائے یہ شخص پچھلے تین دہائیوں سے صرف انجن آئل پر زندہ ہے۔مذکورہ شخص کو لوگ آئل کمار کے نام سے جاننے لگے ہیں، وہ روزانہ 7 سے 8 لیٹر موٹر آئل پیتے ہیں اور یہی ان کی زندگی کا واحد سہارا ہے، حیران کن طور پر وہ کبھی اسپتال داخل نہیں ہوئے اور نہ ہی انہیں کوئی سنگین طبی مسئلہ پیش آیا ہے۔
30سال سے انجن آئل پینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































