جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس میں نیا موڑ

datetime 11  ستمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ موخر کردی گئی۔سٹی کورٹ کراچی میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ملزمہ دانیہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئیں۔

ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے عدالت کو بتایا کہ ملزم یاسر شامی کو عدالت بری کرچکی ہے، دانیہ شاہ پر یہ کیس نہیں بنتا ہے، دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیوز نہیں بنائی نہ ہی بھیجی، آج ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر بھی نہیں پہنچے۔عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ موخر کرکے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی۔ ملزمہ کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…